مٹہ (سوات نیوزڈاٹ کام) مٹہ موٹرسائیکل سے ٹکر سے ایک شخص جان بحق پولیس نے رپورٹ درج کی تفصیلات کے مطابق گذشتہ روز مٹہ خریڑئی میں ایک موٹرسائیکل سے مسمی ظفر زمان ولد رضا خان سکنہ خریڑئی چم کو ٹکر ماردی جس سے وہ جان بحق ہوا پولیس نے واقعہ کی رپورٹ درج کی ہے
944 total views, 2 views today
Comments