سوات: بورڈ آف انٹر میڈیٹ نے انٹر کے سالانہ امتحانات کے نتائج کا اعلان کردیا،کیڈٹ کالج سوات کے محمد شہزاد خان نے 1004 نمبر لیکر پہلی پوزیشن حاصل کرلیڈگری کالج مینگورہ کے شیراز خان نے 998 نمبر لیکر دوسری جبکہ کیڈٹ کالج سوات کے جبران علی خان نے996 نمبر لیکر تیسری پوزیشن حاصل کرلی، کنٹرولر سوات بورڈ عمر حسین
1,548 total views, no views today
Comments



