سوات(سوات نیوزڈاٹ کام)مالاکنڈڈویژن میں بھی ملک بھر کی طرح ایم ایم اے کی کال پر احتجاج کیا گیا، ڈویژن بھر سے مختلف سیاسی جماعتوں کے کارکنوں نے مختلف مقامات پر سڑک کو بند کرکے احتجاج ریکارڈ کیا، ضلع مالاکنڈ، سوات، اور دیر لوئیر کے سیاسی جماعتوں کے کارکنوں چکدرہ کے مقام پر جی ٹی روڈ کو ٹریفک کیلئے بند کیا ، جس سے دونوں طرف گاڑیوں کی لمبی لمبی قطاریں لگ گئی،
سیاسی جماعتیں الیکشن میں دھاندلی کیخلاف اپنا احتجاج ریکارڈ کررہے تھے، کئی گھنٹوں تک سڑک بند کرنے کے بعد مظاہرین پرامن طور پر منتشر ہو گئے
1,138 total views, 2 views today
Comments