سوات (سوات نیوز ڈاٹ کا م)ڈپٹی کمشنر شانگلہ تاشفین حیدر نے الپوری میں کھلی کچہری منعقد کی جس میں تمام محکموں کے ضلعی سربراہان ، انجمن تاجران ،بلدیاتی نمائندوں ،معززین علاقہ اور پرنٹ و الیکڑانک میڈیا کے نمائندوں نے شرکت کی اس موقع پر ڈپٹی کمشنر نے شرکاء کی طرف سے پیش کردہ انفرادی اور اجتماعی مسائل و شکایات کا موقع پر ازالہ کرنے کے احکامات جاری کئے جبکہ بعض پیچیدہ مسائل کو مناسب سطح پر جلد ازجلد حل کرنے کا یقین دلایاشرکاء نے کھلی کچہری کے انعقاد پر ضلعی انتظامیہ کا شکریہ ادا کیا۔
2,390 total views, 2 views today
Comments