سوات(میاں سید سے)چارباغ میں بجلی کی تاریں اچانک ٹوٹ کر زمین پر گر گئیں، بجلی کی کرنٹ لگنے سے ایک شخص بے ہوش ہوگیا، پولیس زرائع کے مطابق چارباغ بازار میں اچانک بجلی کی تاریں ٹوٹ کر زمین پر گر گئیں، تاروں کی ضد میں اکرفضل کریم ولد پخورے جھلس کر شدید زخمی ہوگیا جس کو فوری طبی امداد کیلئے سیدو شریف ہسپتال منتقل کیا گیا جہاں پر وہ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے چل بسا ،
1,024 total views, no views today
Comments



