سوات،ڈسٹرکٹ پولیس افیسرشیر اکبر خان کے ہدا یت پر ضلع سوات بھر میں گاڑیوں کے شیشوں پر لگائے گئے کالے پلاسٹک کیخلاف مہم میں 100سے زاید گاڑیاں چالان ،مہم مزید بھی جا رہنے کے احکامات جا ری کر دی گئی ، ایم وی ای محمد اکرام خان
،ٹریفک انچارج زیر آب گل خان کے مطابق ڈسٹرکٹ پولیس افیسر شیر اکبر خان نے ضلع بھر میں تما م پولیس اہلکاروں کو ہدا یت دی کہ ضلع بھر میں گاڑیوں کے شیشوں پر کالے پلاسٹک لگانے والوں کیخلاف کا روائی کرے اس سلسلے میں امانکوٹ چوک میں درجنوں گاڑیوں کے شیشہ سے کالے پلاسٹک ہٹائے گئیجبکہ گاڑیوں کو چالان بھی کر دیا گیا،اس مہم میں تھا نہ رحیم اباد کے ایس ایچ او محمد ابرا ہیم خان اور مختلف تھا نوں کے حدود میں پولیس اہلکاروں مہم میں حصہ لیا ،محمد اکرام کے مطابق یہ مہم اس وقت تک جا ری رہیگا جب تک تمام گاڑیوں کے شیشہ سے کا لے پلاسٹک ختم نہیں کی ،منگل کے روز 142گاڑیوں کو چالان کر دیا ،عوام سے اپیل کی کہ وہ اپنے گاڑیوں کے شیشہ پر کالے پلاسٹک لگانے سے گریز کرے
393 total views, no views today


