خوازہ خیلہ(ناصر علی درانی سے) خوازہ خیلہ باغ ڈھیرئی کے مقام پر دو گاڑیوں میں اپس میں ٹکرانے سے ایک جان بحق 7 زخمی،واقعات کے مطابق خوازہ خیلہ سے چند فاصلے باغ ڈھیرئی کے مقام پر فلائنگ کوچ نمبرAJ-8646 اور فیلڈر غواگئی نمبر AD-3085کے درمیان تصادم کے نتیجے میں ایک شخص اکبر خان ولد دلبر سکنہ اشاڑے جان بحق جبکہ شاہ ذدہ،سکنہ جرے،خائستہ سکنہ برہم پٹی،سلمان،نیاز احمد،طاہرہ بی بی ،عبد اللہ اور ڈرئیور خان سید شدید زخمی ہوگئے زخمیوں کو فوری طبی امداد کیلئے تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال خوازہ خیلہ لانے کے بعد زخمیوں کو مٹہ ہسپتال منتقل کردیا۔
998 total views, no views today
Comments



