سوات( سوات نیوز ڈاٹ کام)وزیر اعلی محمود خان کی رہایش گاہ پر کارکنوں اور اعلی سول افیسرز کا رش۔ کمشنر ۔ ڈی ہی او ۔اے ڈی سی ملاقات کیلئے پہنچ گئے سیکورٹی کے سخت ترین انتظامات ۔ دن۔بھر کارکن ٹولیوں کی۔شکل میں ان کے رہائش گاہ ہہنچتے رہے ۔ عوام کا۔جذبہ۔دیدنی تھا وزیر اعلی ہر ایک کارکن سے گلے ملتے رہے ۔ ان کا خیریت پوچھتے اور امد پر۔شکریہ بھی ادا کرتے رہے ۔
1,422 total views, no views today
Comments



