سوات(سوات نیوز ڈاٹ کام )سوات نوجوان دریائے سوات میں ڈوب گیا، ایوب بریج کے قریب دریائے سوات میں نہاتے ہوئے بچہ تیز پانی کی نظر ہو گیا، مقامی شہری نے بچے کو بچا لیا لیکن خود پانی کی نظر ہو گیا، ابھی تک کو ئ بھی امدادی ٹیم. نہیں پہنچی زرایع ایوب پل کے قریب ایک بچہ پانی میں۔ڈوب گیا جس کو بچانے کیلئے ایک شخص بھی پانی کھودگیا اس نے بچے کو تو بچالیا لیکن تیز پانی نے نوجوان کو اہنت ساتھ بہق لے گیا نوجوان کی تلاش کیلئے ابھی تک ریسکیو والے نہیں پہنچ سکے
1,098 total views, no views today
Comments



