سوات(سوات نیوزڈاٹ کام)سوات کے مرکزی شہر مینگورہ میں بارش سے موسم خوشگوار ہو گیا ، ضلع بھر کے مختلف علاقوں میں سہ پہر کے وقت 4 بجے کے قریب مینگورہ شہر میں موسلا دھار بارش شروع ہوئی جو تقریبا ادھا گھنٹہ تک جاری رہی ، بارش کی وجہ سے موسم خوشگوار ہوگئی، جبکہ گرمی کی شدت میں بھی خاصا کمی دیکھنے کو ملی، تیز بارش کی وجہ سے جگہ جگہ نالے ابل پڑے اور راہ چلتے لوگوں کو گندے پانی سے مشکلات کا سامنا رہا ۔
1,212 total views, no views today
Comments



