مٹہ ( رحیم خان )مٹہ تحصیل میں نامعلوم افراد کے طرف سے مختلف علاقوں میں گھروں کی اندر رات کی تاریکی میں پھتر پھینکے اور دروازوں کوزور زور سے کھٹکھٹانے نے ایک بحران پیدا کیا پوری مٹہ تحصیل میں خوف وہراس کا سماں عوام اپنے حفاظت کیلئے پوری رات ہوائی فائرنگ کرتے ہیں پوری پوری رات بڑی تعداد میں ہوائی فائرنگ سے گھروں میں نیند کرنا حرام ہوگئی کوئی وجہ معلوم نہیں کہ ان افراد کی اس قسم خوف وہراس پھیلانے کی مقصد کیا ہے تاحال مقامی لوگ اور پولیس اس کھوج لگانے میں ناکام ہیں کہ یہ کام کرنے والے لوگ کون ہے اور ان لوگوں کی مقصد کیا ہے مٹہ تحصیل رات میں علاقہ غیر کی منظر پیش کرنے لگیں ہیں تفصیلات کے مطابق اس وقت مٹہ تحصیل میں رات کو خواب کرنا حرام ہوچکی ہے اور گھروں میں مردوں کیساتھ ساتھ بچے اور خواتین پوری رات بڑی تعداد میں ہوائی فائرنگ اور خوب کی وجہ سے جاگنے پر مجبور ہوتی ہیں جبکہ مٹہ تحصیل کی زیادہ تر علاقوں میں باقاعدہ لوگوں نے اپنے گاوں اور علاقوں کی حفاظت کیلئے پہرے دینے بھی شروع کی ہے لیکن اس وقت مٹہ تحصیل کی میدانی علاقوں کیساتھ ساتھ دور دراز کی علاقوں میں رات شروع ہوتی ہی گھروں میں پھتر پھینکے اور دروازوں کو زور زور سے کھٹکھٹانے کاسلسلہ عروج پر ہیں اور نامعلوم افراد کی ایک مضبوط گینگ نے اس وقت پوری مٹہ تحصیل میں ایک خطرناک بحران پیدا کیا ہوا ہے ادھر اس وقت مٹہ تحصیل میں ہر رات اور پوری رات بڑی پیمانے پر ہوائی فائرنگ نے انسانی زندگی مفلوج کر رکھی ہے اور پوری پوری رات ہوائی فائرنگ سے گھروں میں مرودوں کیساتھ ساتھ خواتین اور بچے بھی رات کو جاگ کر گزارنے پر مجبور ہیں ادھر تاحال مقامی لوگوں اور پولیس اس پتہ لگانے میں مکمل طور پر ناکام ہے کہ اخر یہ لوگ ہیں کون اور انکے مقصد کیا ہے جبکہ تاحال اس صورتحال کی بارے میں مٹہ تحصیل کی کسی بی پولیس تھانہ میں عوام کی طرف سے کسی نے کوئی رپورٹ بھی درج نہیں کی ہے لیکن ہر رات اور پوری رات بلاخوف وخطر بڑی تعداد میں ہوائی فائرنگ سے اس وقت رات کو مٹہ تحصیل کی زیادہ تر علاقے علاقہ غیر کی منظر پیش کرتے ہیں جو ذمہ دار اداروں کیلئے اس وقت ایک چیلنج بن چکا ہے
1,337 total views, no views today
Comments



