سوات(سوات نیوز ڈاٹ کام)کبل کے علاقہ برہ بانڈئی غوریجہ میں کنویں میں گیس برنے سے دو بھائیوں سمیت تین افراد جانبحق ۔تفصیلات کے مطابق کنویں میں برتن گرگئے جس کو نکالنے کی غرض لائق زادہ ولد شیر بہادر سکنہ کوزہ بانڈی حال غوریجہ کنویں میں اترا تو گیس بھرنے کی وجہ سے بیہوش ہوا تو اس کو بچانے کیلے رحیم زادہ اترا تو وہ بھی بے ہوش ہوگیا تو اس دونوں کو بچانے کیلے تیسرا شخص سید رحمان ولد عبدالغفار سکنہ غوریجہ کنویں میں اترا تو وہ بھی بے ہوش ہوکر تینوں کو سیدوشریف ہسپتال منتقل کردیا گیا لیکن جان بھر نہ ہوسکے۔تینوں جان بحق ہوگئے
اسی طرح خوازہ خیلہ مخں سعزوکی وین 3 راہگیرو کو کچل ڈالا۔جس میں سے ایک شخض موقع پر جاں بحق ہوگیا جبکہ 2 شدید زخمی ہوئے جن کو خوازہ خیلہ ہسپتال منتقل کیا گیا
1,762 total views, 2 views today