خوازہ خیلہ(تحصیل رپورٹر)عوام مسائل ترجیحی بنیادوں پر حل کرنا اور امن ومان کو بر قرار رکھنا ہم سب کا فرض ہیں ،مناسب رہنمائی سے علاقے میں جرائم کا خاتمہ ممکن ہوسکتا ہے ان خیالات کا اظہارمینگورہ بریگیڈ کے کمانڈرمحمد اعجاز مرزا نے آرمی کیمپ تختہ بند میں وی ڈی سی ممبران کے جرگہ سے خطاب کرتے ہوئے کیا انہوں نے کہاکہ امن وامان کو برقرار رکھنے کیلئے ہم سب ملکر اپنا کردار اداکرنا چاہئیں،اور عوامی مسائل حل کرنا ہم سب کا فرض ہیں اس موقع پر VDC ممبران نے اپنے اور علاقے کے مسائل پیش کئے بریگیڈ کمانڈر نے مسائل حل کرنے کی یقین دہانی کرائے۔
879 total views, no views today
Comments



