خوازہ خیلہ(تحصیل رپورٹر)پی کے 3 ضمنی انتخابات کیلئے کاغذات نامزدگی مختلف پارٹیوں کے علاوہ پی ٹی ائی کے9 ارکان نے کاغذات نامزدگی جمع کرادی، حلقہ پی کے تھری اور ین اے ٹو سے کامیاب ہونے والے ڈاکٹر حیدر علی خان نے نیشنل اسمبلی کے سیٹ اپنے پاس رکھنے اور صوبائی سیٹ پی کے تھری چھوڑپر خالی ہوا تھا ، 14 اکتوبر کو ہونے والے ضمنی الیکشن کیلئے کاغذات نامزدگی کا سلسلہ شروع تحصیل خوازہ خیلہ سے پاکستان مسلم لیگ ن کے سردار خان ،ایم ایم اے سے علی شاہ خان ایڈکیٹ اور مولانا سید قمر،پیپلز پارٹی سے محمد شاہی خان ،محبوب الرحمن نے آزادجبکہ پی ٹی ائی سے 9 افراد جن میں ضلعی ممبر رفیق الرحمان،افتاب خان ،ضلعی ممبر زیب سر خان،ناظم رحمت علی خان،سید اکبر خان ،عبدالرقیب خان،بلال خان،اور ڈاکٹر حیدر علی خان کے بھتیجا ساجد خان نے کاغذات نامزدگی جمع کرادی ،عوام کے نظریں اب پاکستان تحریک انصاف پر ہے کہ پارٹی ٹکٹ کس کو دیتا ہے،
1,038 total views, no views today



