سوات (رحیم خان۔سے )مٹہ شوخدڑہ کے مقام پر انویسٹیگیشن پولیس موبائل اور فلائنگ کوچ کے درمیان تصادم پانچ پولیس سمیت 9 افراد زخمی واقعات کے مطابق مٹہ کے گاوں شوخدڑہ میں۔مسافر فلائنگ اور پولیس گاڑی کے درمیان تصادم ہوا۔ جس کے نتیجے میں پانچ پولیس اور چار مسافر زخمی ہوئے جن کو۔مٹہ ہسپتال پہنچائے گئے ہیں۔جہاں ان کی حالت خطرے سے باہر بتائی جارہی ہے
1,586 total views, no views today
Comments



