سوات، سوات کے مرکزی شہر مینگورہ گو نواز گو کے نعروں سے گونچ اٹھا، پاکستان تحریک انصاف کے یوتھ ونگ ،ورکرز اور عہدیداروں نے ضلع بھر سے مینگورہ شہر میں امڈ ائے ، اور مختلف چوراہوں پر گو نواز گو کے نعرے لگاتے ہوئے نشاط چوک کے قریب جمع ہونے لگے ہیں،
کارکنوں کیساتھ تحریک انصاف کے جھنڈے اور وہ مسلسل نعرہ بازی کررہے ہیں، بعض کارکنوں نے پتلے بھی اپنے ساتھ لائے ہیں ان کا کہنا ہے کہ وہ نواز شریف ، چوہدری نثار سمیت دیگر رہنماؤں کے پتلے نذرآتش کرینگے، انہوں نے کہا کہ ہمارا احتجاج قائد کے اپیل پر شروع کیا گیا ہے ۔
309 total views, 1 views today
Comments