سوات (سوات نیوز ڈاٹ کام) مینگورہ شہر کے شاہدرہ وتکے جنرل۔بس سٹینڈ۔میں۔فائرنگ ۔ ایک شخص قتل ۔ملزم۔رنگے ہاتھوں گرفتار ۔ پولیس سٹیشن۔مینگورہ کے مطابق ملزم سردارولدسرفراز سکنہ شانگلہ نے
بخت بلندولدعمرگل سکنہ شانگلہ پرفائر کرکے قتل کردیاہے۔ فائرنگ کے نتیجے میں بخت۔موقع پر جان بحق ہوگیا ۔ٹریفک پولیس اہلکاروں نے ملزم کواسلحہ سمیت
ظفرحسین اور نعمت نےگرفتارکرکےتھانہ بنڑکےحوالے کیا
2,056 total views, no views today
Comments



