مٹہ ( سوات نیوزڈاٹ کام )مٹہ چاڑما میں ایک شخص نے نامعلوم وجوہات کی بناء پر گلے میں پھندہ ڈال کر خودکشی کرلی پولیس نے رپورٹ درج کی تفصیلات کے مطابق گذشتہ روز مٹہ چاڑما میں نامعلوم وجوہات کی بناء مسمی عجب خان ولد بخت زادہ نے گلے میں پھندہ ڈال کر خودکشی کرلی ادھر خودکشی کرنے والے کی لاش مٹہ ہسپتال لائی گئی جو قانونی تقاضے پوری کرنے کی بعد اہل خانہ کی حوالے کیا گیا پولیس نے رپورٹ درج کی ہے
1,080 total views, no views today
Comments



