سوات(سوات نیوز ڈاٹ کام) محکمہ واسا کی غفلت کانتیجہ ۔ پانی کے پائپ لائن نصب کرنے والے ٹھیکیدار نے مٹی اور ریت سے بھرے پائپ لائن بچھانے شروع کردئیے ۔ مح عثمان اباد میں محکمہ واسا پانی کے پائپ لائن بچھارہے ہیں ۔ ٹھیکیدار اور انجنئیر نے پرانے ریت اور مٹی سے بھر ے پائپ بچھانے لگے تو اہل علاقہ سراپا احتجاج بن گئے ۔ مقامی لوگوں کے مطابق ایک پائپ میں 6 کلو۔سے زائد مٹی اندر موجود ہیں اور پائپ بھی۔زنگ۔الود ہیں ۔ مقامی لوگ احتجاج کیلئے واسا افس بھی گئے ۔ واضح ریے کہ ان پائپوں کو مضر صحت قرار دئیے گئے ہیں اس کے باوجود ٹھیکیدار اور انجنئیر اس کو دوبارہ ہانی کیلئے استعمال میں لارہے ہیں ۔ عوام نے ڈی سی سوات ۔ کمشنر اور وزیر اعلی سے ایکشن لینے کا مطالبہ۔کردیا
2,705 total views, no views today
Comments



