اسلام آباد (این این آئی) وزیراعظم عمران خان نے وفاقی کابینہ میں توسیع کا فیصلہ کرلیا ہے ۔ کابینہ میں مزید چار وزراء کو شامل کیا جائے گا ۔ وزیراعظم کے ترجمان کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے وفاقی کابینہ میں توسیع کا فیصلہ کیاہے۔ کابینہ میں عمر ایوب کو توانائی ، علی زیدی کو بحری امور جبکہ محمد میاں سومرو کو نجکاری کی وزارت سونپی جائے گی۔ رکن قومی اسمبلی مراد سعید کو قلمدان بعد میں تفویض کیاجائے
2,373 total views, no views today
Comments



