سوات(عماد خان )ضلع شانگلہ میں کل ہونے والے ضمنی الیکشن میں پاکستان تحریک انصاف کے رکن شوکت یوسفزئی کی بھاری مارجن سے کامیابی کے بعد جشن جاری ہے، بشام میں شوکت یوسفزئی کو مبارکبادیں دینے والوں کا تانتا بندھا رہا، دن بھر سوات، بونیر، شانگلہ، کوہستان اور پشاور سے لوگ شوکت یوسفزئی کو مبارکباد دینے کیلئے ائے، اس موقع پر شوکت یوسفزئی کا کہنا تھا کہ ضلع شانگلہ پچھتر سالوں سے پسماندہ رہا لیکن اب اس کی پسماندگی ختم ہونے کے دن اگئے ہیں، یہاں کے تعلیم، صحت اور سڑکوں کے مسائل حل کرینگے
1,148 total views, 2 views today
Comments