سوات، ضلع سوات کے مرکزی شہر مینگورہ میں ہلکی بارش اور ہلکی ہواؤں نے موسم کو سہانا بنا دیا، ضلع بھر کے مختلف علاقوں میں صبح ہی سے ہلکے بادل اسمان پر نظر ارہے تھے، دوپہر کے بعد ہلکی ہواؤں کا سلسلہ بھی شروع ہوگیا، اور عصر کے وقت چار بجے کے بعد ہلکی بارش بھی شروع ہوگئی ،
جس نے موسم کو نہایت ہی خوشگوار بنا دیا ہے، ضلع بھر کے تمام پہاڑی اور میدانی علاقوں میں وقفے وقفے سے ہلکی بارش کا سلسلہ جاری ہے۔
495 total views, no views today
Comments


