مٹہ ( نما ئندہ ) مٹہ سکاوٹس اوپن گورپ کے زیر اہتمام دو روزہ ہسپتال سروس مکمل تفصیلات کے مطابق مٹہ سکاوٹس اوپن گروپ نے قومی ہفتہ کے سلسلے میں ذاکر خان شہید ہسپتال مٹہ میں گیارہ اور بارہ ستمبر کو دوروزہ ہسپتال سروس رورو سکاوٹ میاں سید افضل شاہ کے قیادت میں مکمل کیں جبکہ گروپ سکاوٹ لیڈر حاجی موسی ٰ خان پاسبان نے سکول سروس کے نگرانی کی سکاوٹس صبح اٹھ بجے سے دوپہر ایک بجے تک کیجولٹی میڈیکل وارڈ سرجیکل وارڈ چلڈرن وارڈ او پی ڈی اپریشن تھیٹر اور ڈینگی وارڈز میں ڈیوٹی کی اس دوروزہ مہم کی موقع پر مٹہ سکاوٹس اوپن گروپ کیساتھ ساتھ ایس جی ایس کالج کی 23سکاوٹس نے بھی حصہ لیا سکاوٹس نے پوری ہسپتال کی صفائی کی جبکہ ایک سکاوٹ طاہر خان نے ایک مریض کو خون بھی دیا
928 total views, 2 views today
Comments