سوات(سوات نیوزڈاٹ کام)پاکستان مسلم لیگ ن کےسابق قائد میاں نواز شریف کی اہلیہ کلثوم نواز مرحومہ کی غائبانہ نماز جنازہ سوات میں ادا کردیا گیا، مینگورہ شہر کے جنازو مسجد میں نماز جنازہ میں ضلعی ناظم محمد علی شاہ، صادق عزیز اور ن لی دیگر کارکنوں اور رہنماوں نے کثیر تعداد میں شرکت کی، جنازہ دو پہر دو بجے ہوا ، جس کے بعد ان کے ایصال ثواب کیلئے دعا بھی کی گئی
1,772 total views, no views today
Comments



