مینگورہ،سیکورٹی فورسز کے زیر حراست ایک اور قیدی دم توڑ گیا،لاش ورثاء کے حوالے کردی گئی،گزشتہ روز سیکورٹی فورسز کے ساتھ کوہاٹ کے حراستی مرکز میں قید فضل وہاب ولد محمد نذیر سکنہ کوزہ درشخٰیلہ جو کہ شدت پسندی کے الزام میں قید تھا
مبینہ بیماری کیوجہ سے انتقال کرگیا،حراستی مرکز کے انتظامیہ نے ورثاء کو جاں بحق ہونے کی اطلاع دی جس پر ورثاء لاش لینے کوہاٹ روانہ ہوگئے۔گزشتہ تین ماہ کے دوران سیکورٹی فورسز کیساتھ حراست میں 80سے زیادہ قیدی جاں بحق ہوچکے ہیں۔
466 total views, no views today
Comments


