مٹہ (رحیم خان سے )سابق سینئر صوبائی وزیر اور سابق ضلع ناظم جمال ناصر خان کے والد حاجی شجاعت علی خان لندن میں انتقال کرگئے مرحوم کی لاش کو اج پاکستان پہنچنے کا امکان یاد رہے کی پانچ دن پہلے حاجی شجاعت علی خان کے بڑے بھائی حاجی فتح محمد خان انتقال ہوا تھا دونوں بھائیوں کی پختونخوا کی سیاست میں اہم کردار تھا مٹہ تحصیل حاجی فتح محمد خان کی وفات کی بعدایک اور سینئر سیاستدان حاجی شجاعت علی خان کے وفات پر ایک اور سینئر سیاستدان سے محروم ہوگئی تفصیلات کی مطابق گذشتہ روز پاکستان مسلم لیگ ن کے ایک اور بانی رہنماء اور سابق سینئر صوبائی وزیر اور سابق ضلع ناظم جمال ناصر خان کے والد حاجی شجاعت علی خان لندن میں انتقال کرگئے مرحوم کی لاش سپرد خاک کرنے کیلئے اج پاکستان لانے کا امکان ہے موصول اطلاعات کی مطابق لاش پاکستان اور پھر اپنے ابائی گاوں شانگواٹئے مٹہ پہنچنے کی بعد نماز جنازہ کی اعلان کی جایئگی یاد رہے کہ پانچ دن پہلے مرحوم حاجی شجاعت علی خان کے بڑے بھائی حاجی فتح محمد خان وفات ہوچکا تھا جس کی ٹھیک پانچ دن بعد حاجی شجاعت علی خان وفات پاگئے یاد رہے کی مرحوم حاجی شجاعت علی خان یونین کونسل ارکوٹ کے سابق ناظم ملک احمد خان کا بھی باپ تھا
1,384 total views, no views today



