سوات(سوات نیوزڈاٹ کام )پاکستان تحریک انصاف کے ممبر صوبائی اسمبلی اور ڈیڈک چیئرمین نے ازاد حیثیت میں الیکش می حصہ لینے والے پی ٹی ائی کے رہنماوں کیخلاف فیصلہ سنا دیا، فضل حکیم نے سوات نیوز کیساتھ خصوصی بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ ازاد حیثیت سے پارٹی امیدواروں کے خلاف الیکشن لڑنے والوں کا پاکستان تحریک انصاف کے ساتھ کوئی تعلق نہیں رہا۔ ان کو الیکشن میں حصہ لینے سے منع کیا گیا تھا اور ان لوگوں کو شوکاز نو ٹس بھی ایشو کیا گیا اس کے باوجود انہوں نے الیکشن میں حصہ لیا اور تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی تصویریں اپنے پوسٹرز پر لگائی ، انہوں نے کہا کہ جن لوگوں نے ڈسپلن کیخلاف ورزی کی ہےوہ اب تحریک انصاف کا حصہ نہیں رہے ۔
1,744 total views, 2 views today
Comments