کا نجو، تحصیل کبل کے علا قہ بر ہ بانڈی میں را ت کے وقت نا معلو م افراد کی فا ئر نگ سے ویلج ڈیفنس کمیٹی کے دو ممبر ان محمد زیب اور فر ید قتل کر دیا گیا ،جس سے علا قہ میں کہو رام مچ گیا سیکور ٹی فور سز نے علا قہ کو گیر ے میں لے کر سر چ اپر یشن شر وع کر دی ،گز شتہ با رہ گھنٹو ں میں یہ اس نوعیت کایہ دوسرا وا قع ہے
جس میں امن کمیٹی کے ممبر ان کو نشا نہ بنا دیا گیا ہے ،مقا می ذرا ئع کے مطا بق بر ہ با نڈی کو ٹکے مسجد میں نما زِ عشا ء کے بعد اپنے گھر جا رہے تھے کہ مبینہ طورپر نا معلو م افراد نے ان دو نو ں پر فا ئر نگ کر کے انہیں قتل کر د یا جبکہ اسی روز تحصیل کبل کے علا قہ گل جبہ نا معلو م افراد نے فا ئرنگ کر کے ظا ہر شا ہ امن کمیٹی کو قتل کر دیا تھا ۔
370 total views, 1 views today
Comments