سوات(سوات نیوز ڈاٹ کام )سوات میں پی ایم ایس افسران کا مطالبات کے حق میں علامتی ہڑتال دوسرے روز بھی جاری ،ہاتھوں پر کالی پٹھیاں باندھ گئی ہے سوات سمیت ملاکنڈ ڈویژن میں پی ایم ایس افیسر ایسوسی ایشن کی کال پر پی ایم ایس افسران کا علاقتی بھوک ہڑتال دوسرے روز بھی جاری رہا جس میں افسران نے ہاتھوں پر سیاہ پٹھیاں باندھ کر علامتی ہڑتال کیا افسران کا کہنا ہے کہ پی ایم ایس افسران کو سول ریفامز میں نظرانداز کیا گیا ہے جس کے لئے ہمارا ہڑتال جاری رہیگا ۔
1,312 total views, 2 views today
Comments