سوات(سوات نیوز ڈاٹ کام )محکمہ تعلیم خیبرپختونخوا نے نیالوگومتعارف کر دیامحکمہ تعلیم کا نیاآفیشل لوگو میڈیا پر جاری کر دیا گیامشیرتعلیم خیبرپختونخواضیاء اللہ بنگش نے چندہفتے قبل لوگو تبدیل کرنے اورنیا لوگو بنانے کا اعلان کیا تھامحکمہ تعلیم کا پرانالوگو متنازع تھا جس کو وزیراعلیٰ خیبرپختونخوامحمودخان کی ہدایت کے مطابق لوگوتبدیل کیا۔مشیرتعلیم کاکہناہے کہ عوامی شکایات اور تجاویز پر متنازع لوگو تبدیل کیااوراسلسلے میں تمام ڈسٹرکٹ ایجوکیشن افسران کو سکولوں کے مین گیٹ پر نیا لوگو استعمال کرنے سے متعلق ہدایات بھی جاری کروگے .
3,310 total views, no views today
Comments



