سوات(سوات نیوزڈاٹ کام )مینگورہ شہر سمیت ضلع بھر کے مختلف مقامات میں تیز بارش کی وجہ سے موسم سرد ہوگیا، رات کو شروع ہونے والا بارش صبح تک جاری رہا، تیز بارش کی وجہ سے برساتی ندی نالیوں نکل ائیں، اور سیلابی شکل اختیار کرلیا،مینگورہ شہر سمیت جی ٹی روڈ پر جگہ جگہ پانی کے بڑے بڑے تالاب نظر ارہے ہیں، جبکہ دوسری طرف سیاحتی علاقوں کالام، مہوڈنڈ میں کالی بادلوں کا راج ہے اور ان علاقوں میں سردی کی شدت میں اضافہ ہو گیا ہے۔
1,976 total views, 2 views today
Comments