سوات(سوات نیوز ڈاٹ کام)کوہاٹ کیڈٹ کالج کے انتظامیہ کی نا اہلی، اٹھویں جماعت کے لیے بنایا گیا ٹیسٹ انتہائی مشکل، بچوں کے لیے حد سے زیادہ مشکل ٹیسٹ بنانا بچوں کے مستقبل کے خلاف سازش ہیں، والدین کا الزام تفصیلات کے مطابق کوہاٹ کیڈٹ کالج کیلئے اٹھویں جماعت میں داخلہ ٹیسٹ کا انعقاد کیا گیا جس میں کثیر تعداد میں۔بچوں نے حصہ لیا۔ ٹیسٹ کا پرچہ انتہائی مشکل تھا اس موقع پر طلباء کے والدین نے الزامات عائد کئے کہ اردو، اسلامیات، میھتیس اور انگلش کے مظامین میں لیا گیا ٹیسٹ ایم اے لیول کا تھا ۔والدین نے اتنے سخت ٹیسٹ لینے پر حکومت سے نوٹس لینے اور انکوائری کرنے کا۔مطالبہ کیا اور کہا کہ ٹیسٹ دوبارہ لیا جائے۔
4,666 total views, no views today
Comments



