اسلام آباد(این این آئی)وزیراعظم عمران خان اور آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کے درمیان ملاقات۔ جس میں ملک کی مجموعی امن وامان کی صورتحال کا جائزہ لیا گیا۔وزیراعظم پاکستان عمران خان اور پاک فوج کے سپہ سالار جنرل قمر جاوید باجوہ کے درمیان ایک اہم ملاقات ہوئی ہے جس میں ملکی امن امان کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا ہے۔
888 total views, 2 views today
Comments