سوات(سوات نیوزڈاٹ کام)جماعت اسلامی پاکستان کے امیر سینٹر سیراج الحق اج سوات میں سیرت البنی کانفرنس سے خطاب کرینگے ،جماعت اسلامی ضلع سوات کے امیر محمد امین کے مطابق امیر جماعت اسلمای پاکستان کے امیر سینٹر سیراج الحق تحفظ ناموس ریاست مہم کے سلسلے میں اج بروز بدھ وقت صبح نو بجے ودویہ ہال سیدو شریف میں سیر ت النبی ﷺکانفرنس سے خطاب کرینگے جس میں تمام مسلمانوں کو شرکت کی دعوت دی گئی ہے .
1,724 total views, no views today
Comments



