سوات(سوات نیوزڈاٹ کام)سوات کےتحصیل مٹہ کے گاوں نیلگرام میں جان بحق ہونے والے بچوں کیلئے وزیر اعلی محمود خان کے ھدایات پر صوبائی حکومت نے 5،5۔لاکھ اور زخمی ہونے والے بچوں کیلئے 2،2 لاکھ روپے دینے کا اعلان کردیا ۔
گزشتہ روز تحصیل۔مٹہ کے گاوں نیلگرام ارکوٹ میں پرانا مارٹر گولہ پھٹنے سے تین بچے جانبحق جبکہ۔دوزخمی ہوئے تھے ۔
1,236 total views, no views today
Comments



