سوات(سوات نیوزڈاٹ کام )برفباری کے شوقین اوراس کو انجوائے کرنے والے ہو جائیں ہوشیار اور کرلیں تیاری کیونکہ محکمہ موسمیات نے خوشخبری سنادی، محکمہ موسمیات کے مطابق مالاکنڈڈویژن کے مختلف اضلاع میں اج اور کل موسم ابرا لود رہے گا پہاڑی علاقوں میں بار ش اور برفباری کا امکان ہے، تو جناب اج ویسے بھی چھٹی ہے اپ تیاریاں کرلین ، برفباری سے لطف اٹھانے کیلئے مالم جبہ ، گبن جبہ اور کالام کا رخ کرکے لمحوں کو یاد گار بنادیں۔
1,286 total views, 2 views today
Comments