مٹہ (سوات نیوزڈاٹ کام ) مٹہ سمبٹ کی کھیتوں سے برامد ہونے والے لاش کی شناخت ہوگئی پولیس کی ابتدائی رپورٹ کی مطابق مذکورہ شخص نشے کی عادی تھا لاش کو مٹہ ہسپتال لاکر پوسٹ ماٹم کی گئی تفصیلات کی مطابق گذشتہ روز مٹہ کی علاقہ سمبٹ کی کھیتوں سے ایک نامعلوم شخص کی لاش مل گئی تھی جس کی بعد مذکورہ شخص مسمی امیرزادہ ولد بختور سکنہ روڈینگار سے شناخت ہوگئی مٹہ پولیس کی ابتدائی رپورٹ کی مطابق مذکورہ شخص نشے کی عادی تھا جبکہ مذکورہ شخص کی پوسٹ مارٹم بھی پولیس نے کردی ہے بعد میں لاش ورثاء کی حوالے کیا گیا
1,318 total views, no views today
Comments



