خوازہ خیلہ ( ناصر علی درانی) عوامی شکا یت پر بلد یا تی نما ئندوں کا خوازہ خیلہ ہسپتال پر چھا پہ ٗ ڈاکٹر وں کی کمی اور ہسپتال میں جا ری مر متی کا م میں نا قص میڑیل استعما ل پر اظہا ر ناراضگی ٗ سیا سی بنیا دوں پر ڈاکٹروں کے تبا دلوں کو فوری طور پر منسوخ کر نے کا مطالبہ جبکہ سرکا ری اوقات کا ر میں میڈ یکل ریپس کی ڈاکٹروں سے ملاقاتوں پر بر ہمی ٗڈسٹر کٹ ہیلتھ کمیٹی کے چیئر مین جہا نگیر خان ٗ نا ظمین سراج خا ن اور فضل رحمان کا ہسپتال میں مر یضوں کو تمام سہو لیات دینے کا عزم تفصیلا ت کے مطابق ڈسٹر کٹ کونسل سوات ہیلتھ کمیٹی کے چیئر مین جہا نگیر خان نے ممبران کمیٹی سیر اج خان اور فضل رحمان کے ہمراہ خوازہ خیلہ ہسپتال کا دورہ کیا اور مختلف وارڈوں کو چیک کیا دوران معا ئنہ مر یضوں نے شکا یت کی انبارلگا دی دورے کے موقع پر چیئر مین کمیٹی جہانگیر خان اور ممبران نے ہسپتال میں جا ری مر متی کام پر اعتراض کرتے ہو ئے کہا کہ جا ری مرمتی کام معیا ری نہیں جبکہ سرکا ری اوقات کا ر میں مر یضوں کے ساتھ کھڑے میڈیکل ریپس پر بر ہمی کا اظہا ر کیا اور انچارج ہسپتال سے سرکا ری اوقات کا ر میں میڈیکل ریپس پر پا بندی کا مطا لبہ کیا کمیٹی ممبران نے ہسپتال میں کلا س فور ملازمین یو نیفارم نہ پہنے پر بھی افسوس کا اظہا ر کیاجبکہ کیجولٹی میں نمایاں بہتر کا رکر دگی دکھا نے پر ڈاکٹر ثمرات و دیگر ڈاکٹران کا خراج تحسین پیش کیا اور صوبا ئی حکو مت سے مطا لبہ کیا گیا کہ خوازہ خیلہ ہسپتال سے سیا سی بنیا دوں پر ڈاکٹروں کے تبا دلوں کو روکا جا ئے بصورت دیگر عوام احتجاج کر نے پر مجبور ہو نگے جبکہ ہسپتال میں کئی سالوں سے ڈاکٹروں کے خا لی پوسٹوں کو پُر کر نے کامطالبہ کیاآخر میں نا ظم سیر اج خان نے لیبا رٹری انچارج عصمت علی کے بداخلا قی پر افسوس کا اظہا ر کیا
1,621 total views, no views today
Comments



