سوات( سوات نیوزڈاٹ کا م) سوات یونیورسٹی کے لکچرار سلطان محمد نے کامیابی سے ایم فل مقالے کا دفاع کرلیا، سلطان محمد ولد عزیز محمد فارسٹری اینڈ وائلڈ لائف منیجمنٹ ڈیپارٹمنٹ ہری پور یونیورسٹی کا طالب علم ہے جس نے وادئی میاندم کے جنگلات کی سیاحتی اور ماحولیاتی کارکردگی کے عنوان اپنا تحقیقی مقالہ مکمل کیا،موصوف کے سپروائزر ماجد حسین تھے ، یاد رہے کہ موصوف سوات یونیورسٹی فارسٹری ڈیپارٹمنٹ میں لیکچرار کے حیثیت سے فرائض دے رہے ہیں،
824 total views, 2 views today
Comments