سوات(سوات نیوزڈاٹ کام)سوات کے دو ضلعی اور سات تحصیل نشستوں سمیت نائبرہوڈکے انتخابات کا مقررہ وقت ختم ہوگیا، جبکہ ووٹوں کی گنتی شروع ہوگئی ہے، پولنگ سٹیشنو ں کے سامنے بڑی تعداد میں ووٹرز اور کارکن موجود ہیں، جو اپنے اپنے امیدواروں کے حق میں نعرہ بازی کررہے ہیں، اور کچھ ہی دیر بعد رزلٹ انا بھی شروع ہوجائنگے۔
832 total views, no views today
Comments



