سوات، عید قربان کیلئے جگہ جگہ میلے سج گئے، قیمتوں میں اضافے کے وجہ سے مالکان گاہکوں کے راہ دیکھنے لگے، سنت ابرا ھیم سے محروم ہونے کا خدشہ قیمتوں میں اضا فے کے وجہ جا نوروں کا دوسرے علا قوں میں سمگلنگ کا نتیجہ ہے ، مینگورہ شہر اور ملحقہ علا قوں چند دنو ں سے میلے زور و شور سے جاری ہے تاہم خریدار صرف پو چ تا چ تک محدود ہے سروے کے مطا بق ہو سکتا ہے کہ اس سال قیمتو ں کے زیا دہ ہونے سے عوام سنت ابرا ھیمی سے محر وم رہے سکتے ہیں ۔
722 total views, no views today
Comments


