سوات(سوات نیوزڈاٹ کام )سوات میں بارش اور برف باری کب تک ہوگی ، سیاح اس خبر کو ضرور پڑھ لیں، محکمہ موسمیات کے مطابق اج شام 7 سے لیکر 8 بجے تک ضلع سوات میں بارش اور برفباری کا امکان ہے جبکہ کل ضلع سوات میں موسم ابر لود رہے گا جبکہ بارش اور برفباری کا امکان صرف 10 فیصد تک ہے ، محکمہ موسمیات کے مطابق اتوار کی رات اسمان پر بادل موجود ہونگے لیکن بارش کی امیدکافی کم ہے جبکہ اتوار کی روز بارش نہ ہونے کا امکان ہے ۔
3,364 total views, no views today
Comments



