سوات (سوات نیوزڈاٹ کام) خوازہ خیلہ ہسپتال میں قائم سی سی یو بند پڑا ہے ، کھولنے سے سیدو ہسپتال پر بوجھ کم پڑ سکتا ہے ، سوات کے تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال خوازہ خیلہ میں ایک سال قبل قائم ہونے والا سی سی یو تاحال بند پڑا ہے جبکہ اس میں تمام لوازمات پور ے ہیں اور سیدو گروپ آف ٹیچنگ ہسپتال کے سینئر ڈاکٹر نے خوازہ خیلہ ہسپتال کے پانچ ڈاکٹروں کو ٹریننگ دی ہے ، جو سی سی یو چلانے کے قابل ہے ، مقامی لوگوں نے خپل وزیر اعلیٰ سے فوری طور پر خوازہ خیلہ ہسپتال کی سی سی یو کو کھولنے کا مطالبہ کیا ہے ۔
1,216 total views, 2 views today
Comments