بریکوٹ (سہیل باچہ سے )یہ بچے ہمارے لیے ترقی کی راہ میں بڑی آسانیاں فائدہ کرسکتے ہیں اگر ان کو ہم تعلیم اور صحت کے حوالے سے توجہ دے تو آنے والا دور ہمارا ہوگا۔تعلیم ہی وہ زیور ہے جو اندھیرے ختم کرتے ہیں علامہ اقبال ایجوکیشن کے ڈائریکٹر محمد عارف نے سالانہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ آج کے والدین اپنے اوپر تمام تکالیف برداشت کر کے اپنے بچوں کو تعلیم ضرور مہیا کرے تا کہ جن قوموں کی ترقی کیلئے ہم ترستے ہیں آنے والے دور بھی ہمارے ترقی کا ہوگا مجھے پورا امید ہے کہ ان بچوں کے ٹیلنٹ ایجوکیشن میں دلچسپی دیکھ کر مجھے ترقی ہی نظر آ رہی ہیں۔ہمارا ادارہ علامہ اقبال یجوکیشن اکیڈمی میں سب سے بنیادی بچوں کی بہترین تعلیم نمائش اور ان کے صحت پر بھی توجہ دی جاتی ہے۔بچوں کو ایجوکیٹ کرتے وقت تمام تر وسائل بروئے کار لائیں جاتے ہے تاکہ زندگی کی ہر دوڑ میں یہ بچے کسی سے پیچھے نہ رہے ہمارے اور ٹیچر کی بھرپور کوششوں سے آج ادارہ ترقی کی راہ پر گامزن ہے۔میں تمام بچوں کے والدین کو خراج تحسین پیش کرتا ہوں اساتذہ کے ساتھ والدین نے بھی توجہ دے کر آج اپنے بچوں کو فرسٹ اور سیکنڈ پوزیشن کے میدان میں دیکھ رہے ہیں
868 total views, 2 views today