سوات(سوا ت نیوزڈاٹ کام)مٹہ پریس کلب کا سالانہ تقریب حلف برداری کل ہوگی ضلع کونسل میں اپوزیشن لیڈر احمد خان مہمان خصوصی جبکہ ملک اختر علی خان صدر تقریب ہونگے مٹہ پریس کلب کے تمام صحافیوں نے متفقہ قرادا د پاس کرکے اپر سوات پریس کلب کیلئے اپنے کوشش جاری رکھنے کا علان کیا مٹہ پریس کلب کے کوئی بھی ممبر مٹہ پریس کلب اور اپر سوت پریس کلب کے علاوہ کسی بھی دوسرے جگہ پر ممبر یا عہدیدار نہیں ہونگے اجلاس میں فیصلہ تفصیلات کی مطابق گذشتہ روز مٹہ پریس کلب کا ایک اہم اجلاس زیر صدارت چیرمین جہانزیب منعقد ہو اجس میں تمام ممبران اور عہدیدراوں نے شرکت کی اجلاس میں مٹہ پریس کلب کے سال 2019کی حلف برداری کو اخری شکل دی گئی جو کل بروز ہفتہ مٹہ میں منعقد ہونگے حلف برداری کے مہمان خصوصی پاکستان تحریک انصاف کے ضلع کونسل میں اپوزیشن لیڈر احمد خان ہونگے جبکہ صدر تقریب پاکستان تحریک انصاف کے رہنماء ملک اختر علی خان ہونگے اس موقع پع ایک متفقہ قرارداد بھی منظور کیا گیا جس میں کہا گیا کہ مٹہ پریس کلب کے تمام ممبران اور عہدیدار اپر سوات پریس کلب کی علاوہ کسی بھی پریس کلب یا یونین کے ممبر یا عہدیدار نہیں ہونگے بلکے مٹہ پریس کلب کے تمام ممبران اور عہدیدار مٹہ پریس کلب اور اپرسوات پریس کلب کیلئے کام کرینگے اور کسی بھی قربانی سے دریغ نہیں کرینگے انہوں نے کہ کہ مٹہ پریس کلب کے تمام ممبران اور عہدیدار پہلے کی طرح ائندہ کیلئے بھی اپر سوات پریس کلب کیلئے کام کرینگے اور کسی دوسرے پریس کلب یا یونین کے ممبر نہ ہونگے
1,384 total views, 2 views today