سوات(سوات نیوز ڈاٹ کام)سوات کے میدانی۔علاقوں میں بارش جبکہ پہاڑوں پر برفباری جاری ہے ۔ بارش اور برفباری کے باعث سردی کی شدت میں اضافہ ہوگیا ہے ۔ دوسری طرف بڑی رعداد میں سیاح برفباری سے لطف اندوز ہونے کیلئے سیاحتی علاقوں کو پہنچ گئے ہیں جہاں وہ اسمان سے گرتے برف سے خوب لطف اندوز ہورہے ہیں اور موج مستی میں مصروف ہیں ۔ محکمہ موسمیات کے مطابق بارش اور برفباری کا سلسلہ کل تک جاری رہے گا۔
1,656 total views, 2 views today
Comments