سوات(سوات نیوزڈاٹ کام)فضاگٹ پارک کے سامنے پہاڑسے ڈاٹسن بریک فیل ہونے کی وجہ سے نیچے گر گئی ۔ ایک جانبجق 16 زخمی ۔ پولیس سٹیشن بنڑ کے مطابق چند روز قبل جھانزیب ولدباورخان سکنہ فضاگٹ کی بیٹی کی شادی علاقہ بیکن مٹہ میں ھوئی تھی۔اج بیٹی کے والد نے ان کو روٹی کیلئے بلایا تھا ۔ واپس جاتے ہوئےڈاڈسن گاڈی اوپر سے نیچے گر گئی۔جس میں 1بچہ جانبحق جبکہ 16 زخمی زخمی ہوئے ۔ جن کوفوری طبی امداد کیلئے سنٹرل یسپتال منتقل کیا گیا ۔ جہاں پر انکی علاج جاری ہے۔
3,453 total views, 2 views today
Comments