سوات(سوات نیوڈاٹ کام)رحیم آباد پولیس نے دو دن قبل پانچ سالہ مغوی بچے کو بازیاب کرا لیا.رحیم اباد پولیس سٹیشن کے ایس ایچ اومحمد رحیم کے مطابق 2 اغوا کار وں فواد اور مراد نے پانچ سالے بچے کو تندوڈاگ سے اغواء کیا تھا ۔اور اغواء کے بعد قریبی پہاڑی میں لے گئے تھے والدین۔کی۔رپورٹ کے بعد سائنسی۔بنیادوں پر۔تحقیقات کے بعد پولیس نے چھاپہ مارکر اغواء کار گرفتار کرلئے اور بچے کو بقزیاب کرادیا۔گرفتار کرلئے گئے..
3,127 total views, 4 views today
Comments