سوات(سوات نیوزڈاٹ کام)سوات کے سیاحتی علاقوں مالم جبہ اور مہوڈنڈ میں۔برفباری کے بعد موسم مزید سرد ہوگیا ہے۔ ملک بھر سے سیاح برفباری دیکھنے کیلئے سوات کے سیاحتی علاقوں مالم جبہ اور کالام کا رخ کررہے ہیں ۔ زرائع کے مطابق برفباری کے سیاحوں کو مالم۔جبہ ٹاپ تک پہنچنے میں کافی مشکلات کا سامنا . کرنا پڑرہاہے
1,466 total views, no views today
Comments



