سوات(سوا ت نیوزڈاٹ کام )سوات کےتحصیل مٹہ میں بجلی گیس کی لیکج کی وجہ ہوٹل میں اچانک اگ بھڑک اٹھی ، ریسکیو 1122 کے مطابق مٹہ بازار میں ہوٹل کے دوسرے چھت پر گیس لیکج کی وجہ سے اچانک اگ بھڑک اٹھی جس کی اطلاع ریسکیو 1122 کو کردی گئی جنہوں نے موقع پر پہنچ کر اگ پر قابو پالیا، اگ کی وجہ سے قریبی گھر اور دکانوں کو کافی نقصان پہنچا ہے۔
2,248 total views, no views today
Comments



